Get Alerts

زبردستی مذہب تبدیلی، غیرت کے نام پر قتل ہماری معاشرتی اقدار ہیں؟

زبردستی مذہب تبدیلی، غیرت کے نام پر قتل ہماری معاشرتی اقدار ہیں؟
جمعیت علمائے اسلام کے رہنما کا کہنا ہے کہ عورت مارچ ہماری اقدار پر حملہ ہے؟

کون سی اقدار؟ عزت کے نام پر قتل، اغوا کے بعد زبردستی مذہب تبدیلی اور نکاح یا روٹی ٹھیک نہ بنانے پر تشدد؟ اگر یہی وہ اقدار ہیں تو ہاں، ہم ان کے خلاف بغاوت کا اعلان کرتے ہیں۔