آئی سی سی ورلڈٹیسٹ چیمپئن شپ میں پاکستان چوتھے نمبر پر آگیا

پاکستان کی ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ کے پوائنٹس ٹیبل پر ایک درجہ ترقی ہوئی ہے۔ آئی سی سی ٹیسٹ چیمپئن شپ میں بھارت کا پہلا نمبر برقرار ہے۔ ٹیسٹ چیمپئن شپ ٹیبل پر آسٹریلیا دوسرے اور نیوزی لینڈکا  تیسرا نمبر ہے۔

آئی سی سی ورلڈٹیسٹ چیمپئن شپ میں پاکستان چوتھے نمبر پر آگیا

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ میں پاکستان ٹیم ایک درجے بہتری سے چوتھے نمبر پر آگئی۔

پاکستان کی ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ کے پوائنٹس ٹیبل  پر ایک درجہ ترقی ہوئی ہے۔

آئی سی سی ٹیسٹ چیمپئن شپ میں بھارت کا پہلا نمبر  برقرار ہے۔ ٹیسٹ چیمپئن شپ ٹیبل  پر آسٹریلیا دوسرے  اور  نیوزی لینڈکا  تیسرا نمبر ہے۔

تازہ ترین خبروں اور تجزیوں کے لیے نیا دور کا وٹس ایپ چینل جائن کریں

ویسٹ انڈیز  پانچویں، بنگلادیش اور  سری لنکا مشترکہ طور  پر چھٹے نمبر  پر موجود ہیں۔

ٹیسٹ چیمپئن شپ کا اپ ڈیٹ پوائنٹس ٹیبل سری لنکا اور  بنگلادیش کے درمیان ٹیسٹ میچ کے بعد جاری کیا گیا ہے۔

ٹیسٹ میچ میں سری لنکا نے بنگلادیش کو 328 رن سے شکست دے کر کامیابی حاصل کی۔