Get Alerts

اسد علی طور پر حملہ | قاضی فائز عیسی کیخلاف نظرثانی درخواست

اسد علی طور پر حملہ | قاضی فائز عیسی کیخلاف نظرثانی درخواست


سپریم کورٹ کے دل میں بھی خوف ہے کے اس ادارے کو جان بوجھ کر بتدریج تباہ کیا جارہاہے تاکہ ایک ہی اداراہ رہ جائے جوکے فیصلہ کرے اس ملک میں کس قسم کی حکمرانی ہونی چاہیے کس کو جینے کا عزت کا وقار کا حق ہونا چاہیے اور کس کو نہیں ہونا چاہیے، حنا جیلانی



کل اسد طور پر حملہ نہیں ہوا بلکے ہم سب کے انسانی وقار پر حملہ ہوا ہے، اب ہم پریس کلب نہیں جائیں گے پارلیمنٹ میں جائیں گے ہم سپریم کورٹ کے سامنے جاکر کھڑیں ہوں گے، ان اداروں پر کو اپنا کردار ادا کرنا ہوگا ہم ان سے جواب طلب کریں گے، حنا جیلانی



مجھے شرم آتی ہے وزیراعظم نے کے منہ سے اسد علی طور کے حوالے سے ایک مذمت کا لفظ نہیں نکلا، ٹھیک ہے صحافیوں کیلئے خطرہ ہے مگر صرف اس سائیڈ کے صحافیوں کو ہی کیوں خطرہ ہے جو حکومت کی پالیسیوں پر تنقید کرتے ہیں، بینش سلیم