ہالینڈ کی ملکہ میکسیما پاکستان کیوں آئی ہیں؟

ہالینڈ کی ملکہ میکسیما پاکستان کیوں آئی ہیں؟
ہالینڈ کی ملکہ میکسیما 3 روزہ دورے پر پاکستان پہنچ چکی ہیں. پاکستان آمد پر وزارت خارجہ کے سینئر عہدیداران اور نیدرلینڈز کے سفارتخانے کے نمائندوں نے ملکہ کا استقبال کیا. ہالینڈ کی ملکہ 6 رکنی وفد کے ہمراہ پاکستان آئی ہیں