عمران خان نے میڈیا سے متعلق اپنے اور مشیروں پر عدم اعتماد کا اظہار کیا ہے اورکہا ہے کہ یہ وزیر تجزیہ کار اپنے ہیں اور اپنی ہی ٹیم کیخلاف گول کررہے ہیں، اورکمیونیکیشن کی ٹیم حکومتی کارناموں کو عوام تک پہنچانے میں ناکام رہے ہیں,مرتضٰی سولنگی
عمران خان کو وضاحت دینی چاہیے جب اپوزیشن کے رہنما"چور ڈاکو" آرمی چیف سے ملے تب عمران خان وہاں کیوں نہیں تھے؟، رضارومی
اس کی وضاحت شیخ رشید نے کی ہے انکے مطابق ہوسکتا ہے آرمی چیف نے عمران خان کو نہ دعوت دی ہو، مرتضیٰ سولنگی
نوازشریف نے اپنی تقریر میں کسی بھی ادارے کو نہیں چھوڑا انہوں نے تقریبا ہر ایک ادارے کیخلاف چارچ شیٹ پیش کردی ہے، انہوں نے یہ وقت ہی مناسب سمجھا سیاست میں اپنے آپ کو زندہ رکھنے کیلئے، رضا رومی