فیض آباد دھرنا کیس: کیا جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کا فیصلہ قانونی طور پر درست نہیں؟ عرفان قادر کو اس پر کیا اعتراضات ہیں۔ دیکھئے خبر سے آگے میں
جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کے خلاف صدارتی ریفرنس میں بدنیتی ثابت ہو چکی ہے؟ عبد القیوم صدیقی اور عرفان قادر کے درمیان دلچسپ بحث
جو یہ سمجھتے ہیں کہ قاضی فائز عیسیٰ کیس کے فیصلے کے بعد ججوں کے احتساب کا دروازہ بند ہوگیا؟؟ تو ایسا بالکل نہیں ہے۔ رہنما بار اور معروف وکیل صلاح الدین خبر سے آگے میں
بنیادی بات یہ ہے کہ طاقت کا سر چشمہ عوام اور پارلیمنٹ ہیں یہ نہیں ہوسکتا کہ کوئی جج جو کہ منتخب نہیں ہیں وہ احتساب سے بالا تر ہوجائیں۔ مرتضیٰ سولنگی کی گفتگو خبر سے آگے میں
جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کے حق میں فیصلہ آگیا کیا اب وہ محفوظ ہیں؟ جانیئے ماہرین قانون کی رائے خبر سے آگے میں
اعلیٰ عدلیہ کے اندر شہرت کے خاطر مقبول عام فیصلوں کا رجحان کیا نقصان پیدا کر رہا ہے۔ کس طرح ججز کے درمیان ذاتی اختلاف پیدا ہو رہا ہے۔ جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کے تناظر میں عبدالقیوم صدیقی کی گفتگو خبر سے آگے میں