شیئر کریں: چیف جسٹس عمر عطا بندیال کی ساس کی آڈیو لیک نے واضح کر دیا ہے کہ بنچ فکسنگ مزید برداشت نہیں کی جا سکتی۔ چیف جسٹس کے ازخود نوٹس لینے کے بے لگام اختیارات کو بے لگام جاری نہیں رکھا جا سکتا، مزمل سہروردی لکھتے ہیں ٹیگز: شیئر کریں: نیا دور