یورپ میں مسلمانوں کی تاریخ کیسے مٹائی گئی؟

یورپ میں مسلمانوں کی تاریخ کیسے مٹائی گئی؟


مسلمانوں کی یورپ کی تاریخ میں سے کس طرح مٹائی گئیں، نشاۃ ثانیہ میں مسلمانوں کے کردار، دریافتوں اور تحقیق پر اکبر احمد نے اپنی نئی کتاب فلائنگ مین میں روشنی ڈالی ہے۔