پی ایم ایل این کے اندر ایک گروپ ہے جو شہباز شریف کو نشانہ بناتا ہے اور یہ تاثر دیتا ہے کہ ان کے ساتھ لندن کی آشیرباد ہے۔ نواز شریف نے اپنے چھوٹے بھائی کی حمایت میں سامنے آ کر ایسی افواہوں کو ٹھنڈا کر دیا ہے۔ مزمل سہروردی لکھتے ہیں کہ یہ گروپ جلد ہی ختم ہو جائے گا۔