Get Alerts

خالد انعم کے نیا دور کیساتھ زندگی تماشہ اور میرے پاس تم ہو کے بارے میں گفتگو۔

خالد انعم کے نیا دور کیساتھ زندگی تماشہ اور میرے پاس تم ہو کے بارے میں گفتگو۔
بچوں کے ادبی میلے پر ہم نے خالد انعم کو جا لیا اور انہوں نے پاکستان کے نظامِ تعلیم اور بچوں کی پرورش سے لے کر سرمد کھوسٹ کی فلم زندگی تماشہ کے خلاف تحریکِ لبیک کے مظاہروں اور اے آر وائے کے متنازع مگر کامیاب ڈرامے ’ میرے پاس تم ہو‘ تک سب معاملات پر گفتگو کی۔ لیکن انٹرویو کا سب سے دلچسپ مرحلہ وہ ہے جب خالد انعم عورت کو خدا کی تخلیق کی معراج ثابت کرتے ہیں، اور دیوارِ برلن کے گرنے میں بچوں کے گرپس تھیٹر کی تاریخ بیان کرتے ہیں۔