اعلامیئے کےمطابق لیفٹیننٹ جنرل اختر نواز این ڈی ایم اےکے چیئرمین کے طور پر خدمات سرانجام دے رہے ہیں اور وفاقی حکومت نے چیئرمین ایرا کا عہدہ خالی ہونے پر نئی تقرری کی بجائے جنرل اختر نواز کو اضافی چارج دینے کا فیصلہ کیاہے۔
ایرا کے ڈپٹی چیئرمین کا عہدہ بھی خالی ہے جس کا اضافی چارج بھی لیفٹینینٹ جنرل اختر نواز کو تفویض کردیاگیا ہے ۔
وفاقی حکومت کے احکامات پر اسٹیبلشمنٹ ڈویژن نے نوٹی فیکشن جاری کردیا۔