سیاسی جماعتیں اپنا انتخابی منشور جاری نہ کر سکیں

سیاسی جماعتیں اپنا انتخابی منشور جاری نہ کر سکیں
انتخابات میں صرف ایک مہینہ رہ جانے کے باوجود پاکستان کی کسی سیاسی جماعت نے تاحال اپنا انتخابی منشور جاری نہیں کیا۔ ووٹ کے لئے عزت کی مانگ کرنا آسان ہے، ووٹر کو کیا چاہیے، یہ کون سوچے گا؟