پاک افغان بارڈر پر باڑ لگانے کا سلسلہ جاری

پاک افغان بارڈر پر باڑ لگانے کا سلسلہ جاری
بلوچستان میں افغان سرحد کے ساتھ باڑ لگانے کا کام آرمی چیف کے حالیہ دورے کے دوران شروع کر دیا گیا ہے۔ امید کی جاتی ہے کہ یہ باڑ پاکستان میں بالعموم اور بلوچستان میں بالخصوص دہشتگردی کی روک تھام میں مدد دے گی۔