نواز شریف کا بڑا یوٹرن، شہباز شریف کو برطانیہ سے کلین چٹ نہیں ملی، شہزاد اکبر اپوزیشن سے بات کرنے کیلئے تیار ہیں، عمران خان

نواز شریف کا بڑا یوٹرن، شہباز شریف کو برطانیہ سے کلین چٹ نہیں ملی، شہزاد اکبر اپوزیشن سے بات کرنے کیلئے تیار ہیں، عمران خان

واجد شمس الحسن: ایک عہد جو تمام ہوا۔۔ مرتضی' سولنگی، عنبر رحیم شمسی، مزمل سہروردی اور رضا رومی کا خبر سے آگے میں واجد شمس الحسن کو خراج عقیدت



 



ن لیگ میں پارٹی کا جو مجموعی تدبر تھا وہ جیتا ہے ، مریم نواز شریف اور نواز شریف کو اس کے سامنے جھکنا پڑا ہے۔ یہ پارٹی کی جیت ہوئی ہے اور فہم و فراست جیتی ہے۔ نواز شریف کے بیان پر مزمل سہروردی کا تجزیہ خبر سے آگے میں



 



پارٹی کو جن دو بیانیوں کی باتوں سے نقصان پہنچ رہا تھا اور جو ابہام تھا وہ نواز شریف نے آج کے بیان سے settle کردیا۔ یہ پہلے بھی ہوتا رہا جب مزاحمت کے ساتھ اچانک خاموشی پھر مفاہمتی بیانات پھر مزاحمت بھی ہوتی رہی ہے۔ اب بھی تو شاہد خاقان کی جگہ خواجہ آصف سکرینز پر نظر آتے ہیں۔ عنبر رحیم شمسی خبر سے آگے میںمجھے یہ نہیں معلوم کہ اب معاملات این آر او کی جانب جائیں گے لیکن مجھے یہ معلوم ہے کہ اس ملک میں انصاف نہیں ہوتا۔ طاقتور اور مالدار کے سامنے غریب کی حیثیت عدالتوں میں بھی فرق ہوتی ہے۔ کمزور کو انصاف نہیں ملتا۔ مرتضی' سولنگی خبر سے آگے میں