بلاول درست کہہ رہے ہیں کہ شہباز شریف کو آج بجٹ کے پاس ہونے کے وقت اسمبلی میں ہونا چاہئے تھا۔ میں سمجھتی ہوں کہن ن لیگ کی غیر حاضری میں مریم اور شہباز دونوں کی منشا شامل تھی۔ نادیہ نقی خبر سے آگے میں
شہباز شریف جن کے پاس ن لیگ کی قیادت ہے وہ اسے صحیح انداز میں نہیں نبھا پا رہے۔ اپوزیشن کو اس بات کا احساس ہونا چاہئے کہ یہ دور الیکڑانک و سوشل میڈیا کا دور ہے اور لوگ سب دیکھ رہے ہیں۔ رضا رومی خبر سے آگے میں
جمہوریت صرف قوانین بنانے کا نام نہیں اس کی اقدار طے ہوتی ہیں جو کہ یہ سیاستدان 70 سالوں سے نہیں کر سکے۔ یہ جو کچھ کر رہے ہیں اس پر انہیں شرم آنی چاہیے۔ ضیغم خان خبر سے آگے میں