خواجہ سراؤں کو پاکستان میں تضحیک اور تشدد کا نشانہ بنایا جاتا ہے۔ لیکن اب حالات تبدیل ہوتے دکھائی دے رہے ہیں۔ 7 مارچ کو پاکستان کے سینٹ نے خواجہ سراؤں کے تحفظ کا بل منظور کیا ہے جس کے تحت خواجہ سراؤں کو اپنی جنس کا تعین کرنے کے لئیے میڈیکل بورڈ کے سامنے پیش نہیں ہونا پڑے گا۔ اس قانون کے عمل میں آنے سے اور کیا کیا مثبت تبدیلیاں آئیں گی، جاننیں کے لئیے یہ ویڈیو دیکھیں۔