ساگر وینا - ایک پاکستانی ساز

کیا آپ پاکستان میں تخلیق ہونے والے موسیقی کے ساز ساگر وینا کے بارے میں جانتے ہیں؟ ہماری نئی ویڈیو دیکھئے اور جانئے کیسے اور کب یہ ساز تخلیق ہوا۔