پشتون تحفظ موومنٹ

پشتون تحفظ موومنٹ کے گرفتار کارکنوں کی رہائی کے لیئے ملک بھر میں احتجاجی مظاہرے جاری ہیں. پاکستان میں پشتونوں کا استحصال بند ہونا چاہیے. ہم پشتونوں سے اظہار یکجہتی کرتے ہیں. خصوصاً فاٹا کے عوام سے۔