تین رکنی بنچ کے فیصلے کے خلاف ریویو پر چیف جسٹس چار رکنی یا پانچ رکنی بنچ بنا دیں جن میں وہی ہم خیال ججز شامل ہوں تو یہاں نیا قانون افادیت کھو بیٹھتا ہے۔ نیا قانون اس مسئلے کا حل نہیں ہے بلکہ اسے مزید پیچیدہ بنا دے گا، احمد حسن شاہ
پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اور کارکن ‘حقیقی آزادی’ کی تحریک چلا رہے تھے۔ اگر ان کی آزادی حاصل کرنے کی تحریک کامیاب ہو جاتی تو یہ انقلاب کہلاتی لیکن چونکہ یہ ناکام ہو گئی ہے اس لئے اسے بااختیار حلقے بغاوت ہی کہیں گے، احمد حسن شاہ
عمران خان اب خواتین کارڈ کھیل رہے ہیں۔ لیکن جس طرح عورتوں کو اٹھایا گیا وہ بھی قابل مذمت ہے۔ رانا ثناء اللہ بھی آدھی رات کو پریس کانفرنس کرتے ہیں۔ صرف عمران خان کی جانب سے نہیں بلکہ حکومت کی جانب سے بھی ڈس انفارمیشن پھیلائی جا رہی ہے، عنبر رحیم شمسی
آج اٹارنی جنرل نے سپریم کورٹ کے تین رکنی بنچ کو نئے قانون کی منظوری کی خبر سنا کر سرپرائز دیا۔ نئے قانون کے بعد پنجاب میں الیکشن سے متعلق کیس اب لارجر بنچ ازسر نو سنے گا۔ نیا قانون ماضی کے متاثرہ فریقین کو بھی ریلیف فراہم کرے گا، عمران وسیم