اگر سپریم کورٹ کے 15 جج آپس میں بیٹھ کر آئین اور قانون پر کوئی مفاہمت نہیں کرسکتے، ایک دوسرے کو دلیل سے قائل نہیں کرسکتے تو وہ قوم کو کیا انصاف دیں گے۔ اس وقت سپریم کورٹ ایک تماشہ بن کر رہ گئی ہے، مزمل سہروردی
یہ بھی مشکل نہیں ہے کہ سپریم کورٹ کے دونوں سائیڈوں کے ججوں کیخلاف ریفرنس دائر ہوجائیں۔ بات بہت آگے بڑھ گئی ہے سپریم کورٹ کا چلنا مشکل ہورہا ہے تم ججوں کو چاہیے کہ وہ مل کر بیٹھ جائیں اور اس مسئلے کو حل کریں مگر لگ یہ رہا ہے شاید یہ ناممکن ہے، سید احمد حسن شاہ
چیف جسٹس صاحب اپنی من مانیاں کررہے ہیں انہوں نے چند ایسی باتیں کی ہیں جو ان کے شیان شان نہیں ہیں۔ اب اگر بریک لگانی ہے تو سپریم کورٹ کے 15 ججوں کی اکثریت محسوس کرتی ہے تو پھر انہیں کھل کر اپنی رائے کا اظہار کرنا چاہے اور ریفرنس فائل ہوچاہیے، احمد بلال محبوب