شیئر کریں: نواز شریف نے بالآخر پارٹی کے اندر مریم اور شہباز کیمپوں کے درمیان تنازع پر مداخلت کی ہے اور ان کا بیان واضح طور پر ان کی سابقہ پوزیشن سے الگ ہے۔ وہ مفاہمت کے آپشن کو رد نہیں کرتے۔ ذرائع کا دعویٰ ہے کہ وہ اسٹیبلشمنٹ کے ساتھ بھی بات چیت کررہے ہیں ٹیگز: شیئر کریں: نیا دور