عمران خان نے اربوں روپے کا ہوٹل مونگ پھلی کے بھاو بیچا، رؤف کلاسرا کا انکشاف

عمران خان نے اربوں روپے کا ہوٹل مونگ پھلی کے بھاو بیچا، رؤف کلاسرا کا انکشاف
لاہور کے سروس انٹرنیشنل ہوٹل کا سکینڈل جس دن اوپن ہوا تو خان صاحب کو لینے کے دینے پڑجائیں گے اربوں روپوں کا 14 کینال پر محیط کئی منزلہ ہوٹل جومال روڑ پر جم خانہ کے سامنے پرائم لوکیشن پر واقع ہے کیسے کوڑیوں کے مول ایک لاڈلے کو بیچ دیا گیا، روف کلاسرا