شیئر کریں: صحافی سید عمران شفقت نے دعویٰ کیا ہے کہ انہیں پی ٹی آئی کابینہ کے ایک وزیر مملکت کی آڈیو لیک موصول ہوئی ہے ان ریکارڈ شدہ فون کالز میں ایک خاتون سے مضحکہ خیز مطالبات کرتے ہوئے سنا جا سکتا ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ ویڈیو جلد سامنے آ سکتی ہے۔ ٹیگز: شیئر کریں: نیا دور