ڈان کے سی ای او پر جامی کے الزامات، کون سچا، کون جھوٹا؟

معروف ہدایت کار جمشید محمود جامی نے ڈان کے سی ای او حمید ہارون پر ریپ کا الزام لگایا ہے۔ جبکہ دوسری جانب حمید ہارون نے اپنے اوپر لگنے والے الزامات کو مسترد کردیا۔