جہانگیر ترین کہاں ایک طرف پی ٹی آئی کے مرکزی رہنما تھے اور کہاں اب مقدمے کے بعد مقدمے کا نشانہ۔۔۔۔ کیا عمران خان نے انہیں سیاسی سیب سمجھ کر نگل لیا؟؟ عنبر شمسی پاکستانی سیاست کی بے رحمی کی داستان سنا رہی ہیں۔ اس ویڈیو میں
جہانگیر ترین اب چپ نہیں بیٹھیں گے۔ وہ کچھ نہ کچھ ضرور کریں گے۔ انکے پاس راستے دو ہیں ایک پیپلز پارٹی ایک ن لیگ۔ دونوں کی جانب جانے کے لیئے انہیں اپنی مونچھ نیچے کرنی پڑے گی۔ مرتضیٰ سولنگی نے نئی سیاسی صف بندیوں کی جانب اشارہ کردیا
مصطفیٰ نواز کھوکھر کی پیپلز پارٹی پر جمہوری روایات نہ روا رکھنے پر تنقید: مصطفیٰ نواز کہاں سے کیسے پیپلز پارٹی میں آئے؟ اب بلاول کی ترجمانی کھونے کے بعد اگلی سیاسی ڈیلنگ کیسے کر رہے ہیں؟؟ مزمل سہروردی نے سب کچھ بتا دیا
پنجاب میں ایک بڑا حصہ سیاستدانوں کا اور ووٹرز کا ہے جوکہ سمجھتا ہے کہ اس وقت سیاست کے نام پر جوکھیل رچا جا چکاہے اسے ختم کیاجائے۔ رضا رومی کی گفتگو خبر سے آگے میں