Get Alerts

سازش کا علم ہونے پر پی ٹی آئی کابینہ کے ارکان رونے لگے ارشد شریف

سازش کا علم ہونے پر پی ٹی آئی کابینہ کے ارکان رونے لگے ارشد شریف
سینئر صحافی ارشد شریف نے انکشاف کیا ہے کہ عمران خان کو لکھا گیا خط دیکھ کر پی ٹی آئی کابینہ کے ارکان رونے لگے۔ ان کا کہنا ہے کہ اس سازش نے کابینہ کے ارکان کے آنسو بہائے تھے۔