• آن لائن اشتہاری ٹیرف
  • رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
  • ہمارے لئے لکھیں
  • نیا دور انگریزی میں
پیر, مارچ 20, 2023
نیا دور
  • صفحۂ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
  • ویڈیوز
  • تجزیہ
  • فیچر
  • میگزین
  • عوام کی آواز
  • Click here for English
No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
  • ویڈیوز
  • تجزیہ
  • فیچر
  • میگزین
  • عوام کی آواز
  • Click here for English
No Result
View All Result
نیا دور
No Result
View All Result

فرح خان کون ہے؟ بیٹے سے شادی کیسے کی؟ چودھری اقبال گجر سچ سامنے لے آئے

نیا دور by نیا دور
اپریل 7, 2022
in خبریں
122 1
0
فرح خان کون ہے؟ بیٹے سے شادی کیسے کی؟ چودھری اقبال گجر سچ سامنے لے آئے
144
SHARES
684
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

فرح خان کو ان کے سسر مسلم لیگ ن کے ممبر صوبائی اسمبلی چودھری اقبال گجر نے اپنی بہو تسلیم کرنے سے انکار کر دیا ہے۔
اپوزیشن کی توپوں کا نشانہ بننے والی خاتون اول کی دوست فرح خان کے سسر نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ فرح خان کو کبھی بہو تسلیم نہیں کیا۔ ان کے کاموں سے میرا کوئی تعلق نہیں ہے۔

چودھری اقبال گجر نے حیرت کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ عمران خان کیسے اس طرح کی خاتون کے چنگل میں آ گیا ہے۔ یہ خواتین کا ایک گروپ ہے جو رائزنگ سٹارز کو قابو کر لیتا ہے۔

RelatedPosts

عمران خان فوج کے خلاف مہم چلا رہے ہیں: وزیراعظم

نیب نے سابق وزیراعظم عمران خان کو کل طلب کرلیا

Load More

رکن صوبائی اسمبلی چودھری اقبال گجر کا کہنا تھا کہ فرح خان کا خاندانی پس منظر کیا ہےِ مجھے اس کے بارے میں کچھ نہیں پتا۔ فرح کا شوہر میرا بیٹا ضرور ہے لیکن اس نے میرے بیٹے کو باغی کرکے شادی کی تھی۔

لیگی ایم پی اے چودھری اقبال گجر کا فرخ خان کو بہو تسلیم کرنے سے انکار#GNN @pmln_org @PTIofficial pic.twitter.com/aGLzqSAhpV

— GNN (@gnnhdofficial) April 7, 2022

یہ بھی پڑھیں: خاتون اول بشریٰ بی بی اور فرح خان پر الزامات، عثمان بزدار کا شدید ردعمل، اہم بیان جاری کردیا

دوسری جانب سردار عثمان بزدار نے کہا تھا کہ میں خاتون اول اور فرح خان کے بارے میں بے بنیاد الزامات کو قطعی طور پر مسترد کرتا ہوں۔

سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹویٹر پر جاری بیان میں ان کا کہنا تھا کہ علیم خان، چوہدری سرور اور دیگر اپوزیشن ارکان کے من گھڑت الزامات کی سختی سے تردید کرتا ہوں اور بلا ثبوت الزام تراشی کی مذمت کرتا ہوں۔

سردار عثمان بزدار نے اپنی ٹویٹ میں لکھا کہ پنجاب میں تقررو تبادلے میرٹ اور قواعد و ضوابط کے مطابق ہوتے ہیں۔
خیال رہے کہ کافی عرصے سے یہ الزامات عائد کئے جا رہے ہیں کہ پنجاب میں اصل حکومت فرح خان اور ان کے شوہر چلاتے تھے۔ یہ دونوں افراد ٹرانسفر اور پوسٹنگ کیلئے کروڑوں روپے کی بھاری رقم وصول کرتے تھے۔

پہلے تو یہ الزامات اپوزیشن رہنمائوں کی جانب سے سامنے آتے رہے۔ لیکن اب تو پی ٹی آئی کے دیرینہ ساتھیوں چودھری سرور اور علیم خان نے بھی ایسے ہی الزامات کی بوچھاڑ شروع کر دی ہے۔

گذشتہ دنوں علیم خان نے اپنی دھواں دار پریس کانفرنس میں ناصرف عثمان بزدار پر الزام لگایا بلکہ کہا کہ فرح خان نامی خاتون اور اس کا شوہر ان کرپشن کے تمام معاملات میں ملوث تھے۔

انہوں نے الزام عائد کیا تھا کہ میرے پاس تمام شواہد اور ٹھوس ثبوت بطور موبائل میسجز موجود ہیں جو میں گاہے بگاہے عمران خان کو بھیجتا رہا، اس میں ان تینوں کی کرپشن کی تمام روداد موجود ہے لیکن عمران خان نے جانتے ہوئے بھی ان کیخلاف کوئی ایکشن نہیں لیا۔

سابق وزیراعلیٰ پنجاب نے اپنی ایک اور ٹویٹ میں لکھا کہ منی لانڈرنگ اور کرپشن کے بے تاج بادشاہوں کا ہمیشہ وطیرہ رہا ہے کہ جب سیاسی میدان میں مات کھائیں تو بلیک میلنگ کے لیے اپنے حریفوں اور اداروں پر بے سروپا الزامات لگانے لگ جاتے ہیں۔ سیاسی میدان میں شکست خوردہ عناصر بے بنیاد اور من گھڑت الزامات لگا کر اپنی خفت نہیں چھپا سکتے۔

Tags: Chaudhry Iqbal GujjarcorruptionFarah KhanImran Khanبشریٰ بی بیچودھری اقبال گجرعثمان بزدارفرح خان
Previous Post

اکتوبر 2022 سے پہلے انتخابات کرانا مشکل ہے، الیکشن کمیشن نے صدر کے خط کا جواب دیدیا

Next Post

فیاض الحسن چوہان کو چودھری پرویز الٰہی کا ترجمان مقرر کر دیا گیا

نیا دور

نیا دور

Related Posts

‘چینی امداد کے بعد حکومت آئی ایم ایف کے ساتھ معاہدہ کرنے میں سنجیدہ نہیں ہے’

‘چینی امداد کے بعد حکومت آئی ایم ایف کے ساتھ معاہدہ کرنے میں سنجیدہ نہیں ہے’

by نیا دور
مارچ 20, 2023
0

حکومت نے فیصلہ کر لیا ہے کہ آئی ایم ایف کے ساتھ معاہدہ نہیں ہو گا۔ وہ اگلے الیکشن کے لئے بیانیہ...

حکومت کا پیٹرول کی قیمت 100 روپے کم کرنے کا اعلان

حکومت کا پیٹرول کی قیمت 100 روپے کم کرنے کا اعلان

by نیا دور
مارچ 20, 2023
0

حکومت نے غریب عوام کے لئے پیٹرولم مصنوعات کی قیموں میں کمی کا اعلان کر دیا۔ لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے...

Load More
Next Post
فیاض الحسن چوہان کو چودھری پرویز الٰہی کا ترجمان مقرر کر دیا گیا

فیاض الحسن چوہان کو چودھری پرویز الٰہی کا ترجمان مقرر کر دیا گیا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تلاش کریں

No Result
View All Result

ایڈیٹر کی پسند

ہائبرڈ دور میں صحافت پر حملے؛ ذمہ دار عمران خان یا جنرل باجوہ؟ (پارٹ 1)

ہائبرڈ دور میں صحافت پر حملے؛ ذمہ دار عمران خان یا جنرل باجوہ؟ (پارٹ 1)

by شاہد میتلا
مارچ 20, 2023
0

...

معاشی لحاظ سے پاکستان کس طرح خود انحصاری حاصل کر سکتا ہے؟

معاشی لحاظ سے پاکستان کس طرح خود انحصاری حاصل کر سکتا ہے؟

by ہارون خواجہ
مارچ 18, 2023
0

...

عمران خان اور اسٹیبلشمنٹ کے مابین جاری کھیل آخری مرحلے میں داخل ہو چکا؟

عمران خان اور اسٹیبلشمنٹ کے مابین جاری کھیل آخری مرحلے میں داخل ہو چکا؟

by رضا رومی
مارچ 20, 2023
0

...

توشہ خانہ فہرست شریف خاندان میں دراڑ نہیں، شاہد خاقان کی علیحدگی کا اعلان ہے

توشہ خانہ فہرست شریف خاندان میں دراڑ نہیں، شاہد خاقان کی علیحدگی کا اعلان ہے

by مزمل سہروردی
مارچ 15, 2023
0

...

جنرل فیض حمید

نواز شریف کو نکالنے کے ‘پروجیکٹ’ میں باجوہ اور فیض کے علاوہ بھی جرنیل شامل تھے، اسد طور نے نام بتا دیے

by نیا دور
مارچ 14, 2023
0

...

Newsletter

ہماری مدد کریں

ٹویٹس - NayaDaur Urdu

نیا دور کے صفِ اوّل کے مصنفین

پیٹر جیکب
پیٹر جیکب
View Posts →
حسن مجتبیٰ
حسن مجتبیٰ
View Posts →
عرفان صدیقی
عرفان صدیقی
View Posts →
نجم سیٹھی
نجم سیٹھی
View Posts →
نبیلہ فیروز
نبیلہ فیروز
View Posts →
محمد شہزاد
محمد شہزاد
View Posts →
توصیف احمد خان
توصیف احمد خان
View Posts →
رفعت اللہ اورکزئی
رفعت اللہ اورکزئی
View Posts →
فوزیہ یزدانی
فوزیہ یزدانی
View Posts →
حسنین جمیل
حسنین جمیل
View Posts →
مرتضیٰ سولنگی
مرتضیٰ سولنگی
View Posts →
اسد علی طور
اسد علی طور
View Posts →
ادریس بابر
ادریس بابر
View Posts →
رضا رومی
رضا رومی
View Posts →
علی وارثی
علی وارثی
View Posts →

This message is only visible to admins.
Problem displaying Facebook posts.
Click to show error
Error: Server configuration issue

خبریں، تازہ خبریں

  • All
  • انٹرٹینمنٹ
  • سیاست
  • ثقافت
کم از کم اجرت 20 ہزار، سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں 10 فیصد اضافہ: بجٹ 2021 پیش کر دیا گیا

اقتدار کے ایوانوں سے جلد کسی ‘بڑی چھٹی’ کا امکان ہے؟

اکتوبر 31, 2021
ہمیں نفرت اور مذہب کے بیوپاریوں کی نہیں، دھانی اور دھونی جیسے ہیروز کی ضرورت ہے

ہمیں نفرت اور مذہب کے بیوپاریوں کی نہیں، دھانی اور دھونی جیسے ہیروز کی ضرورت ہے

اکتوبر 27, 2021
بد ترین کارکردگی پر الیکشن نہیں جیتا جاسکتا، صرف ای وی ایم کے ذریعے جیتا جاسکتا ہے

ای وی ایم اور انتخابات: ‘خان صاحب سمندر پار پاکستانیوں کے ووٹ لینے کے لیئے بے تاب ہیں’

اکتوبر 24, 2021

Naya Daur © All Rights Reserved

No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
  • ویڈیوز
  • تجزیہ
  • فیچر
  • میگزین
  • عوام کی آواز
  • Click here for English

Naya Daur © All Rights Reserved

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In