سوشل میڈیا پر پی ٹی آئی کے کارکن اور صحافی آمنے سامنے، ایک میڈیا چینل کو چکلا قرار دے دیا۔
"پی ٹی آئی سوشل میڈیا کے ممبر کا کہنا تھا کہ ہم نے کبھی جماعت سے پیسے نہیں لیے اور ہم سپورٹ رضاکارانہ طور پر کرتے ہیں۔ ہم روزانہ کی بنیاد پر ایسے صحافیوں کے خلاف ٹرینڈز چلائیں گے جو اپنے حرامی آقاوں اور ان کی کرپشن کا دفاع کرتے ہیں۔