شیئر کریں: فٹبال کا بخار ماسکو سے لے کر پاکستان کے گلی کوچوں تک بھی پہنچھ چکا ہے۔ لیاری میں گھروں کی چھتوں کو دیکھیں یا ملیر کی دیواریں، فتبال کا جنون آپ کو ہر طرف دکھائی دے گا۔ ٹیگز: پاکستان, فٹبال, فیفا, کراچی, لیاری, ماسکو, ورلڈ کپ شیئر کریں: نیا دور