Get Alerts

رینٹل پاور ریفرینس: سابق وزیر اعظم راجہ پرویز اشرف اور دیگر پر فردِ جرم عائد

رینٹل پاور ریفرینس: سابق وزیر اعظم راجہ پرویز اشرف اور دیگر پر فردِ جرم عائد
اسلام آباد :احتساب عدالت نے رینٹل پاور کیس میں سابق وزیراعظم راجہ پرویز اشرف سمیت دیگر ملزمان پر فرد جرم عائد کر دی۔

اسلام آبادکی  احتساب عدالت کے جج ارشد ملک نے رینٹل پاور پراجیکٹ ریفرنس کیس کی سماعت کی۔

عدالت نے سابق وزیراعظم راجہ پرویز اشرف سمیت دیگر ملزمان پر فرد جرم عائد کر دی۔

راجہ پرویز اشرف پر نمائندے کے ذریعے فرد جرم عائد کر دی گئی، عدالت نے ملزمان پر ریشما اور گلف پاور پراجیکٹ ریفرنسز میں فرد جرم عائد کی۔

دوسری جانب احتساب عدالت نے بیانات قلمبند کرنے کیلئے گواہوں کو 7 اگست کو طلب کر لیا