سابق نوازشریف کی تقریر میں 5 حیرت انگیز لمحات

سابق نوازشریف کی تقریر میں 5 حیرت انگیز لمحات
سابق وزیر اعظم پاکستان اور مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف نے پارٹی کمان سے لندن سےخطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ دھرنوں کے دوران جب وہ وزیر اعظم تھے تو ایک رات انہیں پیغام بھیجا گیا کہ وہ فوری طور پر اپنے عہدے سے مستعفی ہوجائیں اور گھر چلے جائیں۔