پاکستان میں فنڈوں کی تاریخ: قرض اتارو ملک سنواروسے لے کر کرونا فنڈ تک

پاکستان میں فنڈوں کی تاریخ: قرض اتارو ملک سنواروسے لے کر کرونا فنڈ تک
جہاں پوری دینا کرونا وائرس سے نمٹنے میں مصروف ہے وہاں پاکستان اس وائرس سے نمٹںے کی کوشش میں مصروف عمل ہے۔ وزیراعظم عمران خان کے کرونا وائرس سے نمٹںے کیلئے 1200 ارب روپے کے ریلیف پیکج ک اعلان کیا ہے۔ اور ساتھ میں ایک کرونا ریلیف فنڈ کا بھی اعلان کیا جس میں لوگوں کو عطیات جمع کروانے کی اپیل کی ہے۔
پاکستان کی تاریخ میں اب کتنے حکومتوں کی جانب سے کتنے فنڈ قائم کیے گئے ہیں؟ ان کا استعمال کس حد تک ہوا؟ عوام تک اس کا کوئی فائدہ پہنچ سکا یا نہیں؟ دیکھیں تفصیلات اس ویڈیو میں۔