سینیٹ الیکشن: حکومت پریشان، گیلانی کے بیٹے کی ویڈیو لیک

سینیٹ الیکشن: حکومت پریشان، گیلانی کے بیٹے کی ویڈیو لیک

اگر حفیظ شیخ پر اتنا اعتبار ہے تو پھر پریشانی کس بات کی ہے۔ پھر اتنی گھبراہٹ کیوں ہے؟ ہمیں یاد رکھنا چاہیئے کہ حفیظ شیخ وہ شخص ہیں جنہوں نے اسد عمر کو اکھاڑ پھینکا تھا۔ عنبر شمسی کی خبر سے آگے میں سینیٹ الیکشن کے حوالے سے گفتگو



 



علی حیدر گیلانی کی ویڈیو اصل میں ایک سٹنگ آپریشن تھا جو کہ حکومت کے لیئے کسی ایجنسی نے کرایا ہے اور تحریک انصاف کے اراکین اس کا حصہ تھے۔ کیا کسی نے ان اراکین کے نام سنے؟ اگر نہیں تو کیوں؟ مزمل سہروردی نے خبروں کا بڑا دھماکہ کردیا



 



ایک صحافی جو ہر دوسرے ماہ زرداری حکومت کے جانے کی پیش گوئیاں کرتے ایک دن انہوں نے ماہر علم نجوم کو بلا لیا ۔۔ پھر کیا ہوا؟ رضا رومی دلچسپ واقعہ سنا رہے ہیں