محمد رضوان ون ڈے میں پانچویں نمبر پر بیٹنگ نہیں کرنا چاہتے

محمد رضوان ون ڈے میں پانچویں نمبر پر بیٹنگ نہیں کرنا چاہتے
پاکستان کے وکٹ کیپر بلے باز محمد رضوان نے کہا ہے کہ وہ ون ڈے میں نمبر 5 پر بیٹنگ کرنے سے خوش نہیں ہیں۔ انہوں نے کہا ہے کہ وہ نمبر 3 یا 4 پر آنے کو ترجیح دیں گے، جہاں وہ کھیل پر زیادہ بہتر پرفارمنس دے سکتے ہیں۔