Get Alerts

جنرل عاصم منیر اور صدر عارف علوی کے درمیان ملاقات میں عمران خان کی جلاوطنی پر تبادلہ خیال - کامران یوسف

جنرل عاصم منیر اور صدر عارف علوی کے درمیان ملاقات میں عمران خان کی جلاوطنی پر تبادلہ خیال - کامران یوسف

صدر علوی سے آرمی چیف، ڈی جی ISI کی ملاقات؛ 'عمران خان جلاوطن ہو سکتے ہیں'
 تینوں اہم شخصیات کے مابین ہونے والی یہ ملاقات نہایت رازداری کے ماحول میں ہوئی۔ ایوان صدر میں جب یہ ملاقات جاری تھی تو اس دوران تمام سٹاف کو چوتھے فلور سے ہٹا دیا گیا تھا۔ صدر مملکت کے ساتھ آرمی چیف کی ایک ملاقات اس وقت ہوئی تھی جب 28 نومبر 2022 کو آرمی چیف نے کمان سنبھالی تھی۔ اس کے بعد اب دونوں کی ملاقات ہوئی ہے۔