"کرونا کیخلاف جنگ میں جہاں تمام اداروں کو قوم کو ایک پیچ پر ہونا چاہیے وہ بدقسمتی سے پاکستان میں سیاسی جماعتیں مذہبی کارڈ کا استعمال کرتی نظر آتی ہیں۔ شہباز شریف کی جانب سے تبلیغی جماعت کے حوالے سے یہ رنگ دینا افسوسناک ہے کہ حکومت جان بوجھ کر تبلیغی جماعت یا زائرین کو ٹارکٹ کررہی ہے۔"