عمران کے خلاف ریفرنس شہباز، حمزہ فرد جرم | ڈالر کے مقابلے روپے کی قدر میں اضافہ | ای سی پی چیف

عمران کے خلاف ریفرنس شہباز، حمزہ فرد جرم | ڈالر کے مقابلے روپے کی قدر میں اضافہ | ای سی پی چیف

ڈالر کی قدر میں اضافہ نیچرل لیول پر نہیں تھا، اس نے بالاخر گرنا ہی تھا۔ ہوا یہ ہے کہ جولائی کے مہینے میں پاکستانی کرنسی روپے کے اوپر بہت زیادہ دباؤ آیا۔ کیونکہ پاکستان کے ذمہ بہت زیادہ قرض واجب الادا تھا۔ تیل کی مد میں لگ بھگ ایک اعشاریہ 7 ارب کی ادائیگیاں تھیں جو حکومت نے کرنی تھیں، خرم حسین



 



رواں ماہ اگست کے اختتام تک بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کا پروگرام ہونا ہے۔ جو پاکستان جولائی کے مہینے میں ڈیفالٹ کی جانب جا رہا تھا، وہ اب سلسلہ اب رک رہا ہے۔ ملک اب بہتری کی جانب جاتا دکھائی دے رہا ہے، خرم حسین



 



پاکستان کے پاس پاکستان میں تاریخ کے بلند ترین ڈیزل اور پیٹرول کے سٹاکس موجود ہیں۔ اس لئے رواں ماہ اگست کے مہینے میں مشکل ہے کہ اور کوئی آئل امپورٹس ملک میں آئیں گی، آئل امپورٹ بل اتنا بڑا نہیں ہوگا، خرم حسین



 



 



عارف نقوی نے اپنی تقریروں میں ہمیشہ اس بات پر زور دیا کہ وہ ایک ایماندار سرمایہ کار ہیں اور کبھی کسی کو دھوکہ نہیں دیں گے۔ اور وہ سب کو دھوکہ دے رہا تھا۔ ان کی یہ چیز ہے جو عمران کے ساتھ مشترک ہے، عائشہ صدیقہ



 



عمران خان جیسے لوگ معصوم لوگوں کے اعتماد کیساتھ کھیلتے ہیں ایک بار جب انہیں اپنے اعتماد کے دائرے میں لے آئیں تو وہ جو بھی کہتے ہیں لوگ ان پر یقین کرتےہیں۔ فیکٹ پر یہ کوئی بات نہیں کرتے 95فیصد ان کی باتیں جھوٹ یا بکواس ہوتی ہیں، ضیغم خان