شیئر کریں: صرف پرویز مشرف ہی نہیں بلکہ تقریباً تمام حکومتیں ہی ضیاء الدین سے ناراض رہتی تھیں کیونکہ وہ سبھی سے سوال کرتے تھے اور کسی بھی سیاسی پارٹی کے لیے جانبدار رویہ نہیں رکھتے تھے۔ وہ کسی بھی پارٹی کے نہیں بلکہ اپنے اصول کے پابند تھے۔ ٹیگز: شیئر کریں: نیا دور