Get Alerts

کارگل جنگ اور جنرل مشرف کی سب سے بڑی غلطی - قریبی ساتھی کے انکشافات

کارگل جنگ اور جنرل مشرف کی سب سے بڑی غلطی - قریبی ساتھی کے انکشافات
"جنرل پرویز مشرف نے کارگل آپریشن سے پہلے نواز شریف اور جی ایچ کیو کو بھی اندھیرے میں رکھا۔ پاکستانی فوجیوں کو پہاڑوں میں مرنے کے لیے چھوڑ دیا، اور احتساب سے بچنے کے لیے نواز شریف کی قانونی طور پر منتخب حکومت کا تختہ الٹ دیا"

مصنف نے جامعہ گجرات سے صحافت کی تعلیم حاصل کی ہے اور ڈیجیٹل صحافت سے منسلک ہیں۔