نسیم زہرہ کی کارگل جنگ سے متعلق کتاب

نسیم زہرہ کی کارگل جنگ سے متعلق کتاب
نسیم زہرہ کی کتاب کارگل جنگ سے متعلق کئی حقائق سے پردہ اٹھانے کے ساتھ ساتھ سول ملٹری تعلقات پر بھی سیر حاصل بحث کرتی ہے؛ سیاسیات کے طالب علموں کے لئے یہ کتاب ایک اثاثہ ثابت ہو سکتی ہے