عظمیٰ خان ملک ریاض کے آگے گھٹنے ٹیکنے والی پہلی انسان نہیں

عظمیٰ خان ملک ریاض کے آگے گھٹنے ٹیکنے والی پہلی انسان نہیں
اداکارہ عظمیٰ خان نے ملک ریاض کے خاندان کیساتھ صلح کرتے ہوئے واقعہ کو غلط فہمی قرار دے دیا ہے۔ یہ کوئی انوکھی بات نہیں جس ملک میں سپریم کورٹ بھی ملک ریاض کے 460 ارب کی پیشکش نہ ٹھکراسکتی ہو۔
وہاں اس خاتون کی کیا حیثیت جس پر سوشل میڈیا میں ہرطرح کے الزامات لگائے جارہے ہوں اور صحافی بھی اس پر حملے کے بعد اس کیخلاف ہی سوالات پوچھ رہے ہوں۔