نواز شریف مخالف بیان، افتخار احمد بلاول بھٹو پر برس پڑے

نواز شریف مخالف بیان، افتخار احمد بلاول بھٹو پر برس پڑے
اب پیپلز پارٹی نے باپ سے ووٹ لے کر یوسف رضا گیلانی کو سینیٹ اپوزیشن لیڈر بنوایا ہے تو اب باپ کی بات تو ماننی پڑے گی۔ ن لیگ اور نواز شریف پر بلاول کے حملوں پر مزمل سہروردی کا تجزیہ بلاول بھٹو نے جو کچھ سندھ اور پنجاب کے موازنے کے زاویئے سے کہا وہ سیاسی تاریخ کے مطابق بالکل ٹھیک ہے۔ میں بھٹو کو سندھی نہیں پنجابی مانتا ہوں۔ رضا رومی اور مزمل سہروردی کے درمیان ہوا دلچسپ مکالمہ خبر سے آگے میں