ہمارے ہاں جیسے الیکشن میں قیمتے والے نان بانٹے جاتے ہیں یہاں بھی میں نے دیکھاکہ بسکٹس ، چپس اور پانی بانٹا جا رہا ہے یہ میں نے پہلی بار دیکھا، اگر ایسا ہی چلتا رہا تو امریکا بھی جلد پاکستان بن جائے گا، انور اقبال
پاکستان میں بھی لوگوں کو دلچسپی ہے وہاں جو رزلٹ آئے گا اس کے اثرات پاکستان میں کیا ہونگے، دوسال پہلے نئے سال کا تحفہ ٹویٹ میں جب دیا تھا تو بہت سے لوگوں کہ یہاں پسینے نکل گئے تھے، بائیڈن کے آنے سے فرق تو لازمی پڑے گا، مرتضٰی سولنگی
ٹرمپ صاحب نے باہر سے آنے والوں کو سانپ سے تشبیہ دی کہاکہ لاطینی امریکا سے آنے والے لوگ سانپ کی طرح ہیں آپ انہیں دودھ پلاتے ہیں اور یہ بڑھے ہوکر آپکو ہی کاٹ لیتےہیں، اور دیکھنے میں آرہا ہے انہی لوگوں نے بڑی تعداد میں ٹرمپ کوووٹ دیا ہے، رضا رومی