شیئر کریں: اگرچہ کئی سال پہلے قانون بنایا گیا تھا کہ تمام بچوں کو تعلیم دینا ریاست کی ذمہ داری ہو گی۔ لیکن آج بھی تقریباً بچوں کی آدھی آبادی سکول نہیں جاتی۔ یہ ہمارا سب سے بڑا مسئلہ ہے۔ اس کو حل کرنا ہم سب کی ذمہ داری ہے۔ ٹیگز: شیئر کریں: نیا دور