جب نواز شریف بوسنیا سربیا کی جنگ میں اترے - شاہد خاقان کا جاوید چوہدری کے ساتھ دلچسپ انٹرویو

جب نواز شریف بوسنیا سربیا کی جنگ میں اترے - شاہد خاقان کا جاوید چوہدری کے ساتھ دلچسپ انٹرویو
میرا پہلا سوال عزت بیگوچ کے ساڑھے تین ملین ڈالرز سے متعلق تھا‘ یہ ہنس کر بولے ’’آپ کو بتانے والوں نے غلط بتایا تھا‘ یہ رقم ساڑھے تین ملین ڈالر نہیں ساڑھے آٹھ ملین ڈالر تھی اور یہ میں نے نواز شریف کے ساتھ بوسنیا جا کر عزت بیگوچ کو دی تھی‘‘۔