Get Alerts

جج حضرات نے خود پارسائی کے زعم میں تمام معاملات میں آئین اور قانون کو نظر انداز کرنے کا وتیرہ اپنائے رکھا۔

جج حضرات نے خود پارسائی کے زعم میں تمام معاملات میں آئین اور قانون کو نظر انداز کرنے کا وتیرہ اپنائے رکھا۔

تو نئے پاکستان میں خوش آمدید! اب اسٹبلشمنٹ کی اصطلاح ماضی کی طرح فوج کے لیے استعمال نہیں ہوگی۔ اب فوج اور عدلیہ کا گٹھ جوڑ اس ”ڈیپ“ اسٹیٹ اور ”کھلے“ معاشرے میں فعال دکھائی دے گا جہاں ججوں کی براہ راست معاونت کے ساتھ جنرل حکومت کریں گے۔