کرونا وائرس کی ایمرجنسی،مراد علی شاہ کی شاندار کارکردگی

کرونا وائرس کی ایمرجنسی،مراد علی شاہ کی شاندار کارکردگی
"کرونا وائرس پر سندھ حکومت کے بروقت اقدامات سے سب کو حیران کردیا انہوں نے ایسے اقدامات اٹھائے جنہیں بعد میں باقی صوبوں کو اپنایا۔
دوسری جانب عمران خان غریب کا بار بار ذکر کر کے وہ سیاسی فائدہ اٹھانا چاہ رہے ہیں"