Get Alerts

جب کسی پر الزام لگانے کیلئے کچھ نہ بچے تو بغاوت کا الزام لگادیا جاتا ہے، شاہد خاقان عباسی

جب کسی پر الزام لگانے کیلئے کچھ نہ بچے تو بغاوت کا الزام لگادیا جاتا ہے، شاہد خاقان عباسی
" کھل کر کہتا ہوں کہ اگر آئین کی بات کرنا، انتخابات میں دھاندلی کے خلاف، مہنگائی کے خلاف ،کرپٹ حکومت کو گھر بھیجنے ، ملک میں بے روزگاری کی بات کرنا، معیشت کی تباہی، سی پیک کی بندش ، کشمیر کے سودے، ملک میں تفریق ڈالنے، ملک کے خلاف سازش پر بات کرنا بغاوت ہے تو ہر روز بغاوت ہوگی"