قومی فضائی کمپنی پی آئی اے کے ریوینیو میں اضافے کا حکومتی دعویٰ کتنا درست ہے؟

قومی فضائی کمپنی پی آئی اے کے ریوینیو میں اضافے کا حکومتی دعویٰ کتنا درست ہے؟
قومی فضائی کمپنی پی آئی اے کے ریوینیو میں اضافے کا حکومتی دعویٰ کتنا درست ہے؟ سینیٹر مشاہد اللہ نے نیا دور سے خصوصی بات کرتے ہوئے حکومتی دعویٰ کی حقیقت بیان کر دی اور بتایا کہ پی آئی اے کے ریوینیو میں اضافے کے حوالے سے قوم کو کس طرح گمراہ کیا جا رہا ہے۔