فٹبال ورلڈ کپ اپنے فیصلہ کن مرحلے میں

فٹبال ورلڈ کپ اپنے فیصلہ کن مرحلے میں
فٹبال ورلڈ کپ اپنے فیصلہ کن مرحلے میں داخل ہو چکا ہے اور دنیا کی بڑی بڑی جانی منی ٹیمیں پہلے ہی گھر کا راستہ لے چکی ہیں، جن میں ارجنٹینا، سپین اور پرتگال سمیت سابق عالمی چیمپئن جرمنی بھی شامل ہے